آئرلینڈ زمبابوے ویمن کے درمیان پہلا ون ڈے 5 اکتوبر کو کھیلا جائیگا

  آئرلینڈ زمبابوے ویمن کے درمیان پہلا ون ڈے 5 اکتوبر کو کھیلا جائیگا

  

ہرارے  (اے پی پی):آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف چار ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق آئرلینڈ اور زمبابوے کے مابین ون ڈے  سیریز کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا۔ سیریز کا دوسرا میچ 7 اکتوبر، تیسرا میچ 9   اکتوبر جبکہ چوتھا اور آخری ایک روزہ میچ 11  اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔سیریز کے تمام میچز ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -