پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج 

  پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج 

  

 لاہو(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافہ کوچیلنج کردیا گیا میں اوگرا،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا  یہ درخواست چیئرمین جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ا ضافہ سے متعلقہ کابینہ سے منظوری نہیں لی گئی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام پر مزید بوجھ بڑھ گیا قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی ہوگی غریب عوام پر بوجھ بڑھے گا،غریب عوام کے لیے پہلے ہی دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیاعدالت سے استدعاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کوکالعدم قرار دیاجائے۔

فیصلہ چیل

مزید :

صفحہ اول -