ہوپ کی نئی قیادت کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک دیتا ہوں،جاوید اختر

ہوپ کی نئی قیادت کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک دیتا ہوں،جاوید اختر

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) چیئرمین الیکشن کمیشن ہوپ پاکستان الحاج جاوید اختر کا نومنتخب چیئرمین مسعود شنواری،سینئر وائس چیئرمین  ناصر علی اور زونلز چیئرمین کی حلف کی تقریب اور اختیارات کی منتقلی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے حج آرگنائزر نے جو میری ذمہ داری لگائی تھی آج میں سرخرو ہو گیا ہوں میں حج آرگنائزر کے تعاون کا شکر گزار ہوں اور اللہ کی بارگاہ میں سربسجود ہوں اور نئی قیادت کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک دیتا ہوں۔

جاوید اختر

مزید :

صفحہ آخر -