اسلام آباد،شدید بارش کے بعد  راول ڈیم سپل ویز کھول دیے گئے

اسلام آباد،شدید بارش کے بعد  راول ڈیم سپل ویز کھول دیے گئے

  

 اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت    اسلام آباد میں  شدید بارش کے بعد راول ڈیم اسپل ویز کھول  دیئے گئے،ڈیم انتظامیہ کے مطابق اسپل ویز ڈیڑھ گھنٹے کے لیے کھولے گئے۔ڈیم انتظامیہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات بارش کے باعث پانی کی سطح میں اضافہ ہوا، پانی کی سطح 1752فٹ ہوگئی تھی جس وجہ سے  اسپل ویز کھولے گئے،ڈیم انتظامیہ کے مطابق سپل ویزکھولنے سے پہلے سائرن سے قریب آبادیوں کوآگاہ کیا گیا تھا۔

 راول ڈیم 

مزید :

صفحہ آخر -