پاکستان میں مون سون کے اختتام  کا وقت آچکا،عالمی ماہر موسمیات

پاکستان میں مون سون کے اختتام  کا وقت آچکا،عالمی ماہر موسمیات

  

 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ماہر موسمیات نے پاکستان میں مون سون کے اختتام کی خبر سنادی۔عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہیکہ پاکستان اور شمال مغربی بھارت میں مون سون کے اختتام کا وقت آچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ آنے والے ہفتے میں مون سون کے ختم ہونے کا سازگار وقت ہے، عام طور پر پاکستان میں 17 سمتبر سے مون سون ختم ہونا شروع ہوتا ہے۔

عالمی ماہر موسمیات

مزید :

صفحہ آخر -