باغبانپورہ میں 10 سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش، ملزم گرفتار

باغبانپورہ میں 10 سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش، ملزم گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر) باغبانپورہ میں 10 سالہ بچی سے  بداخلاقی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو اہل محلہ نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانا باغبانپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ملزم گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -