بلیو ورلڈ کلینک میں فری آئی کیمپ آج لگے گا

   بلیو ورلڈ کلینک میں فری آئی کیمپ آج لگے گا

  

اسلام آباد(پ ر) راولپنڈی واسلام آباد بلیو ورلڈ سٹی پاکستان کے پہلے پرپوزبولٹ ٹورسٹ سٹی میں آج عوام کی خدمت کے لئے بلیو ورلڈ کلینک میں فری آئی کیمپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں آج بلیو ورلڈ فاؤنڈیشن اور الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کی مشترکہ کاوش سے بلیو ورلڈ سٹی میں واقع بلیو ورلڈ کلینک میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ماہرترین ڈاکٹرز اور سرجنز صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک عوام کی خدمت میں مصروف ہوں گے تمام مریضوں کو فری کمپیوٹرائزڈ چیک اپ کے ساتھ ساتھ فری عینک اور مفت ادویات بھی مہیا کی جائیں گے جبکہ خواتین مریضوں کے لئے لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ علیحدہ کیمپ کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -