عوام کورو ا سے بچاؤ کیلئے حکومتی ہدایات پر عمل کریں:ڈاکٹر سید قاسم شاہ

عوام کورو ا سے بچاؤ کیلئے حکومتی ہدایات پر عمل کریں:ڈاکٹر سید قاسم شاہ

  

      شیرگڑھ( ا مہ  گار) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی کے کرو ا رسپا س ٹیم کے ا چارج ڈاکٹر سید قاسم شاہ  ے کہا ہے کہ عوام ایس او پیز پر س جیدگی کے ساتھ عمل درامد شروع کرے اور تمام افراد پہلی فرصت میں سرکاری ہسپتالوں میں جاکر مفت ویکسی  لگائے اور خود کو کرو ا سے محفوظ کرائیں تاکہ کرو ا وائرس پر جلد قابو پالیں کرو ا وائرس کے چوتھی لہرسے تخت بھائی کے چار ڈاکٹر شہید ہو گئے ہیں جبکہ 27ستمبر سے 30ستمبر تک کرو ا وائرس کے 375افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ج  میں کرو ا سے مزید 63افراد متاثر ہو گئے ہیں ج  میں سیف اللہ،ڈاکٹر سلما  خا، شازیہ بی بی،شائستہ خا، احتشام خا،خادیہ بی بی،چراغ میر،غلام محمد،والدہ ابرار، اہید زما،حس  اختر،بشرہ رحما ، اشفاق خا، صبیحہ بی بی، لیاقت علی،روزے ہ بی بی، گل حس  خا، قاضی عد ا،ث اء بی بی، ذاکرہ بی بی، مسرت  از بیگم، را ی،محمد اسلم،محمد ا عام خا،  ازش بی بی، رشید خا، کامرا ، بیلہ بی بی، احسا  اللہ، شبا ہ بی بی، فہمیدہ بیگم، اقبال حسی، مکمل خا، بختیار امی،مدثر خا، جا ا ،سہیل محمود،حمید زیب، سردار خا، قیمت بہا بی بی،احسا  اللہ جا،اعجاز باچا،والدہ گل رحیم، امیر  وش،افتاب خا، زاہد اللہ،شاہے  بی بی،شوا ہ بی بی، ڈاکٹر عائشہ خا، محمد امیر طلحہ،سبحا  الدے،محمد رئیس خا، عرفا  خا، سمی ہ بی بی، محمد مروا ،راحیلہ بی بی، محمد رحیم، گلزارہ بیگم، سید رحما ،امجد علی، سرے  بی بی اور  ثار محمد شامل ہیں کرو ا رسپا س کے ڈاکٹر سید قاسم شاہ  ے کہا ہے کہ روزا ہ کی ب یاد پر  ئے کیسز رجسٹرڈ ہوتے ہیں اور جت ے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں روزا ہ کی ب یاد پر درج وں افراد متاثر ہوتے ہیں ا ہوں  ے تمام شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام افراد کرو ا ایس او پیز کے ساتھ ساتھ فوری طور پر حفاظتی ویکسی  سرکاری ہسپتالوں میں مفت لگائے تاکہ کرو ا وائرس کی تباہی سے ہم سب بچ سکے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -