حافظ  عیم الرحم  سے گلش  الٰہی کے متاثری  کی ملاقات ٗمسائل سے آگاہ کیا

حافظ  عیم الرحم  سے گلش  الٰہی کے متاثری  کی ملاقات ٗمسائل سے آگاہ کیا

  

 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ  عیم الرحم  ے کہا ہے کہ جماعت اسلامی گلش  الہیٰ کے متاثری  کے ساتھ ہے، مسائل کے حل کے لیے آئی ی،قا و ی اور جمہوری طریقے سے جدوجہد کریں گے، متاثری  کو کسی صورت بلڈرز مافیا کے رحم و کرم پر  ہیں چھوڑ اجائے گا،اس سلسلے میں 10اکتوبر بروز اتوار دوپہر 3بجے ادار ہ  ورحق میں گلش  الہیٰ کے متاثری  کا ک و ش  م عقد کیا جائے جس میں آء دہ کے لائحہ عمل کا اعلا  کیا جائے گا۔ا  خیالات کا اظہار ا ہوں  ے ادارہ  ورحق میں یاسر احمد اور فہیم صدیقی کی قیادت میں آئے ہوئے گلش  الہیٰ کے متاثری  کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر  ائب امیرجماعت اسلامی کراچی برجیس احمد، سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری، پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کے سکریٹری  جیب ایوبی ودیگر بھی موجود تھے۔گلش  الہیٰ کے متاثری   ے بتایا کہ گلش  الہیٰ کے الاٹیز کو پزیش  فائل  ہیں دی جارہی اور کہا جارہا ہے کہ ڈویلپم ٹ چارجز ادا کریں گے تو پزیش  دی جائے گی جوکہ پلاٹ کی اصل رقم سے کئی گ ازیادہ ہے اورج  الاٹیز  ے ڈویلپم ٹ چارجز ادا کردیے ہیں ا ہیں بھی پزیش  فائل  ہیں دی جارہی اور ا ہیں دھو س دھمکیاں دی جاتی ہیں۔متاثری   ے مزید بتایا کہ گلش  الہیٰ کے بلڈر کی جا ب سے پر ٹ اور الیکڑا ک میڈیا میں پزیش  حاصل کر ے کے حوالے سے لاکھوں روپے کے اشتہارات بھی دیے گئے ہیں جس میں واضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ ج  الاٹیز  ے تمام واجبات ادا کردیے ہیں وہ پزیش  لیٹر حاصل کرلیں لیک  جب الاٹیز پزیش  لیٹر وصول کر ے جاتے ہیں تو ا  کے ساتھ  اروا سلوک کیا جاتا ہے اور ا ہیں پزیش  لیٹر  ہیں دیا جاتا۔وفد  ے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ جماعت اسلامی دیگر کوآپریٹیو سوسائٹیز کے متاثری  کی طرح گلش  الہیٰ کے متاثری  کے مسائل کے حل کے لیے ہمارا ساتھ دے گی اور متاثری  کی ز دگی بھر کی جمع پو جی کو بلڈرز مافیا کے رحم و کرم پر  ہیں چھوڑے گی۔#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -