پبی میں مسلح شخص کی  فا ئرنگ سے دو افراد شد ید زخمی 

پبی میں مسلح شخص کی  فا ئرنگ سے دو افراد شد ید زخمی 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) چو کی درب پبی میں مسلح شخص کی فا ئرنگ سے دو افراد شد ید زخمی ہو ئے زخمیوں ایک راہ گیر بھی شا مل ہے تفصیلات کے مطابق چو کی درب پبی میں گز شتہ شام مسلح شخص نے چو کی درب کے رہا ئشی نا صر پر اندھا دھند فا ئر نگ کی سے نا صر اور ایک راہ گیر شخص قسمت علی شد ید ز خمی ہو ئے ملز م واردات کے بعد مو قع سے فرا ر ہو گیا مقا می لو گوں نے دو نوں زخمیوں کو پبی ہسپتال پہنچا یا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -