ٹرک نے موٹرسائیکل پر  سوار پولیس اہلکار کو کچل دیا

ٹرک نے موٹرسائیکل پر  سوار پولیس اہلکار کو کچل دیا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہرقائد کے علاقے سائٹ ایریا نورس چورنگی پر تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل پر سوار پولیس اہلکار کو کچل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح سائٹ ایریا نورس چورنگی بائیکو پمپ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل پر سوار پولیس اہلکار کو کچل کر ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے و لا اختر زیب انوسٹی گیشن ساتھ میں نائب قاصد تھا متوفی کی نعش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -