موجودہ حکمرا وں  ے غریب کے م ہ سے  والہ چھی  لیا ہے:مصطفیٰ کمال

موجودہ حکمرا وں  ے غریب کے م ہ سے  والہ چھی  لیا ہے:مصطفیٰ کمال

  

    کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمی  پارٹی کے چیئرمی  سید مصطفی کمال  ے کہا ہے کہ موجودہ حکمرا وں  ے غریب کے م ہ سے  والہ چھی  لیا ہے۔  ملک آٹو پہ چل رہا ہے۔ ظالم حکمرا وں کو کوئی پوچھ ے والا  ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے گورکھ دھ دے سے غریبوں کے گھروں کے چولہے  ہیں جلتے۔ صرف غریب عوام ہی  ہیں بلکہ ملک بھر میں ص عت کار و تاجر پریشا  ہیں۔ ااہل حکومت کی  اکام تری  معاشی پالیسیوں کے باعث روپے کی قدر گر رہی ہے۔ ا فرااسٹرکچر تباہ حال ہے۔ تحریک ا صاف اور پیپلز پارٹی مل کر عوام کا خو   چوڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی اور تحریک ا صاف  ے ذاتی مفادات کے لیے ایک دوسرے کی حکومت بچائی ہوئی ہے۔ روٹی، کپڑا، مکا  کا  عرہ لگا کر سب کچھ چھی  ے کے بعد عمرا  خا  کے  ئے پاکستا  میں غریب کے لیے صرف بھوک، کف  اور قبر میسر ہے۔ ا  خیالات کا اظہار ا ہوں  ے ڈسٹرکٹ سی ٹرل میں عمائدی  علاقہ سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔ ا ہوں  ے مزید کہا کہ وزیراعظم عمرا  خا  کے کراچی سے متعلق وعدے اور دعوے حقیقت سے دور اور قطعی لاعلمی کا ثبوت ہیں۔ وزیراعظم کو کراچی کے مسائل اور ا کے حل کے بارے میں غلط بریف کیا جارہا ہے۔ عمرا  چھٹے وزیر اعظم ہیں جو کے سی آر کا افتتاح کر رہے ہیں، تختیوں کی  قاب کشائیاں کرکے کراچی والوں کو بے وقوف ب ایا جارہا ہے۔ وزیرِ اعظم  ے کے 4 م صوبے کے 2023 میں مکمل ہو ے کا دعوہ کیا ہے لیک  وزیر اعظم کو زمی ی حقائق کا ادراک ہی  ہیں، یہ م صوبہ 2 سال بعد بھی مکمل  ہیں ہوگا۔ وزیرِ اعظم تھوڑی دیر کے لیے کراچی آتے ہیں اور افسرا  کی دی گئی پاور پواء ٹ بریف گ پر دیکھے بھالے بغیر اعلا  کردیتے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -