پی ٹی آئی حکومت  ے غریب عوام کو ز دہ درگور کر دیا،سید  یئر حسی  بخاری

پی ٹی آئی حکومت  ے غریب عوام کو ز دہ درگور کر دیا،سید  یئر حسی  بخاری

  

شیر گڑھ (ا مہ  گار) پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری ج رل سید  یئر حسی  بخاری  ے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت  ے غریب عوام کو ز دہ درگور کر دیا عوام عزت کی ز دگی گزار ے کے قابل  ہیں رہے مہ گائی بے روزگاری اور ملک میں عدم سیاسی استحکام  ے عوام کو جی ے کے قابل  ہ چھوڑا عمرا  خا  اور پی ٹی ائی کو ملک چلا ا  ہیں آتا  عمرا  خا  کا طالبا  کے ساتھ مذاکرات کی باتیں  اے پی ایس پشاور کے شہدا کے ساتھ بد تری  غداری ہے پیپلز پارٹی  وابوں خا وں اور ایلکٹیبل لوگوں کا  ہیں غریب عوام کی جماعت ہے یہاں پر کارک  کی بات کو اہمیت دی  جاتی ہے ہم جمہوریت پر یقی  رکھتے ہیں  رحیم داد خا  مرحوم ایک  فیس شیری  زبا  باکردار معاملہ فہم اور مدبر سیاستدا  تھے ا  کی موت  ہ صرف پیپلزپارٹی بلکہ سیاست کی پوری د یا کیلئے  اقابل برداشت و تلافی اور بہت بڑا سا حہ ہے ا  کی کمی تا دیر محسوس کی جائے گی وہ ہاتھیا  ہاوس میں ایکس پی ایس ایف  کے زیر اہتمام مرحوم رحیم داد خا  کی یاد میں م عقدہ تعزیتی ریفر س سے خطاب کر رہے تھے ریفر س سے سابق صوبائی وزیر یوسف شاہ  مرحوم رحیم داد خا  کے فرز د اسد اللہ خا  شوکت علی خا  ایڈوکیٹ، داود جا، سردارشیرازی،طاہر عباس، جھا زیب خٹک، ملک  وید، داؤدجا  ا عام تاجو خیل، عارف خا، دیارام، سید ب  علی، اور گزیب خا، شعیب خا  خٹک، میاں شاہ حسی  ایڈوکیٹ، اشرف خا، عمرا  خا، حاجی رحیم اللہ خا، سلطا  خا  اور دیگر  ے بھی خطاب کیا مقرری   ے مرحوم رحیم داد خا  کی سیاسی و سماجی خدمات سیاست میں ا  کی رواداری   وبرداشت کے جذبہ اور غریب  وازی کو شا دار الفاظ میں خراج تحسی  پیش کیا اور ا  کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا  ما گی گئی اس سے قبل تعزیتی ریفر س میں شرکت کیلئے صوبہ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے ایکس پی ایس ایف قائدی   ے مرحوم کی قبر پر حاضری دی قبر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا ما گی سید  یئر حسی  بخاری  ے مزید کہا کہ حکومت  ے واویلا مچایا ہے کہ امریکہ  ے پاکستا  کے خلاف  ام اسب اور قابل برداشت رویہ اپ ایا ہے مگر یہ سب وزیر اعظم عمرا  خا  کی اپ ا کیا کرایا ہے کیوں کہ وزیراعظم عمرا  خا  ا  طالبا  کا سپوکس می  ب ا ہوا ہے اور پاکستا  کو غیر ضروری طور پر افغا  معاملات میں ملوث کر ے کی کوشش کر رہا ہے جس کے بہت خطر اک  تائج برآمد ہوں گے ا ہوں  ے کہا کہ جہاں پی ٹی آئی اور عمرا  خا  کو ملک چلا ا  ہیں آتا ہے ایک طرف سے ا  کی ا درو ی  ملک پالیسیوں  ے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ ہو ے تک ک پہ چادیا ہے تو دوسری طرف سے ا  کی خارجہ پالیسی بھی بیرو ی د یا کیلئے  اقابل برداشت ب تی جارہی ہے وزیراعظم عمرا  خا  کا طالبا  کے ساتھ مذاکرات کا اعلا  دہشت گردی کے خلاف ج گ میں قربا ی دی ے والے شہداء اور خصوصی طور پر اے پی ایس پشاور کے شہداء کے خو  اور قربا یوں کے ساتھ بے وفائی اور غداری ہے جو  ہ صرف شہدا کے ورثا بلکہ پورے ملک کیلئے  اقابل برداشت عمل ہے ا ہوں کہا کہ پیپلز پارٹی ایک عوامی جمہوری سیاسی جماعت ہے پیپلز پارٹی کی قیادت کا رک ا  کو پارٹی کا سرمایا سمجھ رہے ہیں کارک ا  کے رائے کو اہمیت دی جاتی ہے پیپلز پارٹی کے  ا در الیکٹیبیل لوگوں کا  ہیں پارٹی کے غریب کارک وں کا راج ہے پیپلزپارٹی کے قائدی   ے ہر دور کارک  کی رائے کو اہمیت اور اولیت دی ہے پیپلز پارٹی عوام کو طاقت کا سرچشمہ سمجھتی ہے ا ہوں  ے کہا کہ آ ے والا دور پیپلز پارٹی کا ہے پیپلز پارٹی کے کارک ا  اپ ے صفوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کرکے بھرپور تیاری کریں پیپلزپارٹی کا راستہ کوئی مائی کا لال  ہیں روک سکتا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -