لیفٹیننٹ کمانڈر (ر) الحاج میاں محمد یونس باچا انتقال کر گئے بیک پیج

لیفٹیننٹ کمانڈر (ر) الحاج میاں محمد یونس باچا انتقال کر گئے بیک پیج

  

صوابی(بیورورپورٹ)اے این پی کے بزرگ رہنما اور ضلع کونسل صوابی کے سابق رکن لیفٹیننٹ کمانڈر (ریٹائرڈ) الحاج میاں محمد یونس باچا انتقال کر گئے انہیں ہفتہ کی شام اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع سوڈھیر میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی رسم قل کل بروز پیر موضع سوڈھیر میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -