ریٹائرڈ سینئر آفیسر طفیل محمد  خان انتقال کر گئے بیک پیج

ریٹائرڈ سینئر آفیسر طفیل محمد  خان انتقال کر گئے بیک پیج

  

صوابی(بیورورپورٹ)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز پشاور بکنگ آفس کے ریٹائرڈ سینئر آفیسر طفیل محمد خان انتقال کر گئے انہیں ہفتہ کی رات نماز عشاء کے بعد اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع زیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ ظہور محمد خان ڈی ایس پی، آیاز محمد خان منیجر ایم سی بی پشاور اور افتخار محمد خان کے بڑے بھائی تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر ان کے حجرہ جان آباد محلہ نیاچم زیدہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -