ڈاکٹر محمد لطیف خان  گنڈہ پور ی وفات پا گئے 

 ڈاکٹر محمد لطیف خان  گنڈہ پور ی وفات پا گئے 

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)سابق ضلعی صدرعوامی نیشنل پارٹی و سابق صدرڈسٹرکٹ بار ڈیرہ شہاب خان ایڈوکیٹ کے سسر ڈاکٹر محمد لطیف خان گنڈہ پور بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔انکی نماز جنازہ گزشتہ روز لیاقت پارک کے سبزہ زار میں اداکی جائے گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات، وکلا برادی، ڈاکٹرز، عمائد ین علاقہ اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بعدازاں مرحوم کی آبائی قبرستان میں تدفین کردی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -