مظفرگڑھ،رحیمیارخان،لودھراں،بہاولنگرکے  ڈپٹی کمشنرزاوایس ڈی،نئی تعیناتیاں 

مظفرگڑھ،رحیمیارخان،لودھراں،بہاولنگرکے  ڈپٹی کمشنرزاوایس ڈی،نئی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں ایک مرتبہ پھرتبادلوں کاجھکڑ،متعددڈپٹی کمشنرزکواوایس ڈی بنادیاگیا۔ذرائع کے (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
مطابق پنجاب حکومت نے متعددڈپٹی کمشنرزکواوایس ڈی بنادیا،ی سی مظفرگڑھ امجدشعیب خان ترین،ڈی سی رحیم یارخان خرم شہزاد،ڈی سی سی لودھراں عمران قریشی،ڈی سی سرگودھا نائلہ باقر،ڈی سی شیخوپورہ محمداصغر،ڈی سی بہاولنگر شفقت اللہ مشتاق،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو بہاولنگرعابدحسین کواوایس ڈی بنادیاگیا،ذرائع نے بتایاہے کہ سیدموسیٰ رضاکوڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ،نعمان یوسف کوڈپٹی کمشنررحیم یارخان،حامدمحمودملہی کوڈپٹی کمشنربھکر،شعیب علی کوڈپٹی کمشنرلودھراں،محمدوسیم کوڈپٹی کمشنربہاولنگر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرفنانس میانوالی محمداعجازکوایڈیشنل ڈپٹی کمشنرفنانس لاہور،ظہیرعباس چٹھہ کواے ڈی سی آربہاولنگرتعینات کردیاگیا۔
اوایس ڈی