پولیس ملازمین کو بائیو میٹرک سسٹم کے تحت حاضری لگانے کا دوبارہ حکم

 پولیس ملازمین کو بائیو میٹرک سسٹم کے تحت حاضری لگانے کا دوبارہ حکم

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان) آئی جی پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام تھانوں میں پولیس ملازمین کی حاضری(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

 بائیو میٹرک سسٹم کے تحت دن میں دوبار لگانے کا حکم جاری کردیا ہے بائیو میٹرک چیک ان اور آؤٹ نہ کرنیوالے اہلکاروں کو غیر حاضر تصورکیا جائے گا حاضری کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر آئی جی آفس بھجوائی جائیگی اس سلسلہ میں تمام ڈویژنل وضلعی پولیس افسران کو باقاعدہ طورپر مراسلہ جاری کردیاگیا ہے بائیومیٹرک حاضری سے بہتری کی امید ظاہر کی گئی ہے۔

حاضری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -