14ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے

 14ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے

  

 ملتان (وقائع نگار) آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 14 ڈی ایس(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں  تفصیل کے مطابق سپیشل برانچ سے الطاف حسین کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا  سپیشل برانچ سے فتح عالم کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ سپیشل برانچ سے شمس الحق کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ایلیٹ فورس لاہور تعینات کر دیا گیا ڈی ایس پی لیگل ون پی ٹی سی ملتان نصراللہ خان وڑائچ کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد سپیشل برانچ سے محمد ریاض کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ تعیناتی کے منتظر احمد یار کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے سپرد ڈی ایس پی پپلاں میانوالی نوید سرور کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت۔تعیناتی کے منتظر محمد ریاض ناز کو ڈی ایس پی پپلاں میانوالی تعینات کر دیا گیا  ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر پاکپتن محمد اسحاق رانا کو ڈی ایس پی صدر حافظ آباد تعینات کر دیا گیا  ڈی ایس پی کامونکے گجرانوالہ ہاشم محمود کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر حافظ آباد تعینات کر دیا گیا  ڈی ایس پی صدر نارووال اطہر علی کو ڈی ایس پی کامونکے گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا  ڈی ایس پی ننکانہ صاحب محمد عثمان کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت  ڈی ایس پی سٹی مظفرگڑھ محمد بخت نثار کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد  ٹریفک پنجاب سے عمران رشید کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپردکردی گئی۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -