چہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں آخری ماتمی جلوس اختتام پذیر

 چہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں آخری ماتمی جلوس اختتام پذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سٹی رپورٹر)چہلم حضرت امام حسین علیہ کے سلسلہ میں امام بارگاہ (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)
خلاصی لائن سے سالانہ ملتان میں چہلم کا آخری ماتمی جلوس زیر قیادت مرکزی تنظیم لائسنس داران عزاداری امام حسین علیہ کے صدر مزین عباس چاون, متولی سید اظہر رضا گیلانی, لائسنسدار محمد حسین, بشارت قریشی اور عون رضا شمسی برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا رات گئے واپس امام بار گاہ میں اختتام پزیر ہوا دوران جلوس سکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے تھے جلوس میں ملتان کی ماتمی انجمنوں نے نوحہ خوانی اور ماتم داری کی جلوس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے اہلیان علاوہ نے بھی حسب سابق شرکت کی جو اتحاد و وحدت کی ایک بہت بڑی مثال ہوتی ہے شرکاء جلوس کے لیئے نیاز کا بھی بہترین انتظام کیا گیا تھا جلوس سے قبل مجلس عزاء منعقد ہوئی جس سے علامہ سید کاشف ظہور نقوی ذاکر اہلبیت اکبر انجم امتیاز صدیقی اور دلاور عباس نے خطاب کیا اور ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیئے دعا کی گئی۔
جلوس