ایک ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کرگئی، اسد عمر

ایک ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کرگئی، اسد عمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ الحمد للہ کم سے کم ایک ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 6کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج انشا اللہ مکمل ویکسینیشن کروانے والوں کی تعداد 3کروڑ سے زائد ہوجائے گی انہوں نے مزید کہا ہے کہ  31دسمبر تک 7کروڑ پاکستانیوں کی ویکسی نیشن کے ہدف کو انشا اللہ حاصل کیا جائے گا، ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی تو آج ہی لگوائیں۔
 اسد عمر

مزید :

صفحہ اول -