میلسی، موبائل مارکیٹ میں وارداتیں  دکانداروں کا پولیس کیخلاف مظاہرہ

 میلسی، موبائل مارکیٹ میں وارداتیں  دکانداروں کا پولیس کیخلاف مظاہرہ

  

  میلسی(نمائندہ پاکستان،سپیشل رپورٹر)موبائل یونین کے صدر ماجدرشیدمونی۔ جنرل سیکرٹری ملک کاشف۔ حیدر(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 شاہ۔میاں شعیب نذیر کی قیادت میں موبائل مارکیٹ کے دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے ریلوے پھاٹک بند کر دیا ٹائر جلائے اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی اس موقع پر متاثرہ دکاندار شعیب نذیر نے میڈیا کو بتایا کہ میری دکان میں چوری ہوئی ہے ہم نے خود ملزم ٹریس کرکے دیے ہیں مگر پولیس برآمدگی نہیں کر رہی جو جھوٹے وعدے کر رہی ہے مظاہرین نے آئی جی  پنجاب پولیس سے ریکوری کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

موبائل مارکیٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -