مسلح افراد کاشہری کے گھر دھاوا، خواتین،بچوں پر تشدد

مسلح افراد کاشہری کے گھر دھاوا، خواتین،بچوں پر تشدد

  

 میلسی(نمائندہ پاکستان)تھانہ میراں پور کی حدود پل غازی عباس موضع شاہ ستارمیں ملزمان نے اپنی عدالت لگا لی مسلح ہوکر محنت کش کے گھر زبردستی داخل ہونے کی وڈیو سوشل(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

 یڈیا پر وائرل ہوگئی ایس ایچ میراں پور کی کاروائی کرنے کی یقین دہانی تفصیل کے مطابق پل غازی عباس کی رہائشی رضیہ مائی نے درخواست گزاری کے ملزمان ذوالفقار،صدام حسین،امان اللہ، نثار احمد، 5نامعلوم افراد کے ہمراہ مسلح ہوکر چوری کا الزام لگا کر زبردستی میرے گھر داخل ہوگئے مجھے اور میرے بچوں کو تشدد اور ذدکوپ کیا جسکی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیء ایس ایچ او تھانہ میراں پور نے کاروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے دوسری طرف  متاثر رضیہ مائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان نے چوری کا شبعہ ظااہر کرکے اپنے عدالت لگالی ہمارے گھر داخل ہو کر ہمیں تشدد کا نشانہ بنایااور ہمارے گھر والوں کو چھوٹے مقدمہ میں پھنسانے کی دھمکی دی ہے  متاثرہ خاتون نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے ملزمان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

تشدد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -