باغبان ورکرز یونین کا مطالبات منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ

 باغبان ورکرز یونین کا مطالبات منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ

  

ملتان (سپیشل رپورٹر)ملازمین کے مطالبات کے حق میں با غبا ن ور کرز یو نین نے(پی ایچ اے)پی ایچ اے ہیڈ(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

 آ فس میں احتجاجی مظا ہر ہ کیا ، جنرل سیکر ٹری شا ہ ولی را جپو ت نے پی ایچ اے انتظا میہ کو مو دی اور اسر ئیل سے تشبیہہ دے دی۔قبل از یں مظاہرہ کی قیادت صدر با غبا ن ور کرز یو نین(سی بی اے) پی ایچ اے ملتان عا قل قر یشی نے ہمراہ،چیئر مین نا ظم کھیڑا، جنرل سیکر ٹری شا ہ ولی را جپو ت صدر اتحا د ی یو نین را نا ند یم نے کی،احتجاجی مظا ہر ے میں صدر عا قل قر یشی اورجنرل سیکر ٹری شا ہ ولی را جپو ت نے پی ایچ اے انتظا میہ کو مو دی اور اسر ئیل سے تشبیہہ دی اور مطا لبہ کیا کہ فو ری طور پر ملا ز مین کو الا ؤنس دیا جا ئے اور جو ملا ز مین پر ظلم ڈ ھایا جا تا ہے اوور ڈیو ٹی لی جا تی ہے را ت رات تک کا م کر وا یا جا تا ہے فو ری اوورڈیو ٹی ختم کر نے کا مطا لبہ کیا۔ فو ر ی طو ر پر 6ملا ز مین کی ایکٹنشن کی جا ئے۔یو نین رہنماؤ ں نے انتظا میہ کو خبر دا ر کیا کہ اگر فو ری طو ر پر ہما رے مطا لبا ت تسلیم نہ کئے تو احتجا ج کا سلسلہ مز ید تیز کر یں گے۔ملا ز مین مہنگی دوا ئیاں خر ید نے پر مجبو ر انتظا میہ نے ملا ز مین کو میڈ یکل سہولت سے بھی محروم رکھا ہو ا ہے سی پی ا یس ملا ز مین کو ر یگولر کیا جا ئے تاکہ ملا زمین کو اذ یت سے چھٹکارا مل سکے۔ جبکہ مظاہرہ میں صدر جماعت اسلامی لیبر ونگ ملتان حافظ عبد الرحمن، اور ایپکفا ملتان ڈویژن کے صدر رانا امیر علی اور چیئرمین غازی یونین واسا نے مظاہرہ میں شرکت کی اور پی ایچ اے ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی اور یقین دلایا ہر مشکل گھڑی میں ہم باغبان ورکرز یونین کے ساتھ ہیں۔

 مظاہرہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -