مخدوم رشید، 55سالہ شخص تالاب میں گرکرجاں بحق،قانونی کارروائی شر وع 

مخدوم رشید، 55سالہ شخص تالاب میں گرکرجاں بحق،قانونی کارروائی شر وع 

  

ملتان (وقائع نگار) تھانہ مخدوم رشید کے علاقے 55سالہ شخص برف بنانے والے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

مقامی پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق  رسول خان بکریوں کے ریوڑ کے ساتھ موجود تھا۔جو رفع حاجت کے لئے کولڈ سٹورریج میں گیا۔واپس آیا۔ تو پاوں سلپ ہونے کے باعث برف کے تالاب میں گر گیا۔جسکو موقع پر موجود افرادنے اپنی مدد آپ کے تحت مردہ حالت میں باہر نکالا۔جبکہ متعلقہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -