دوران ڈرائیونگ موبائل فون سننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

 دوران ڈرائیونگ موبائل فون سننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں ڈرائیورنگ موبائل فون سننے والے ڈرائیوروں (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

 کیخلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے ٹریفک وارڈنز، ٹریفک پولیس، موٹروے پولیس، ہائی وے پولیس اور متعلقہ ضلعی پولیس کو ہدایت جاری کی ہے وہ ایسے تمام ڈرائیورز سے ہرگز رعایت نہ کی جائے جو دوران ڈرائیونگ فون کا استعمال کرتے ہیں۔

موبائل فون

مزید :

ملتان صفحہ آخر -