ڈسٹرکٹ جیل کاحوالاتی پراسرارطورپر ہلاک 

ڈسٹرکٹ جیل کاحوالاتی پراسرارطورپر ہلاک 

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)شراب کے نشے میں دھت گرفتار ہونے والے ڈسٹرکٹ جیل کے 40سالہ حوالاتی کی پر اسرار(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

 موت ہوگئی۔ ماڈل ٹان کا رہائشی 40سالہ شیخ کامران جسے دو روز قبل پولیس تھانہ سٹی اے ڈویژن نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر غل غپاڑہ کرنے پرگرفتار کرکے مقدمہ اندارج کرنے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا تھا کی ڈسٹرکٹ جیل میں پراسرارموت واقعہ ہو گئی اطلا ع ملنے پر پولیس نے ہلاک ہونے والے شیخ کامران کی نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں پوسٹ مارٹم رپورٹ پر موت واقعہ ہونے کے حقائق سامنے آئیں گے۔

ہلاکت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -