ملتان، پانچ افراد میں ڈینگی کی تصدیق 

 ملتان، پانچ افراد میں ڈینگی کی تصدیق 

  

 ملتان (وقائع نگار) ملتان میں ڈینگی ایک دفعہ پھر سر اٹھانے لگا۔ مزید پانچ مریضوں میں ڈینگی کے مرض کی تصدیق (بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

ہو گئی۔ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 8 ہے۔ جبکہ ڈینگی کے مشتبہ چار مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ آنا باقی ہے۔نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کے لئے 24 بستر مختص ہیں۔اور آئی سی یو وارڈ میں ڈینگی کے مریضوں کے لئے چار بستر مختص ہیں۔

ڈینگی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -