میاں چنوں، گراں فروشوں کیخلاف آپریشن

میاں چنوں، گراں فروشوں کیخلاف آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 عبدالحکیم(سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی (بقیہ نمبر53صفحہ7پر)
ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اور پرائس مجسٹریٹ رانا مقصود احمد نے مختلف علاقوں جن میں عبدالحکیم، حویلی کورنگا سمیت دیگر میں کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد دکانوں کی چیکنگ کی،کھاد کے زائد نرخ وصول کرنے والوں متعدد دکانداروں کو بھاری جرمانے کیے اور متعدد کے خلاف کاروائیاں کیں۔۔اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ رانا مقصود احمد کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے، زائد نرخ وصول کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔
آپریشن