لیگی ورکرزکنونشن میں جیب کتروں کی انٹری

لیگی ورکرزکنونشن میں جیب کتروں کی انٹری

  

ملتان(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں لیگی رہنما شیخ ندیم اکبر کی جیب کٹ گئی ہے جس کی وجہ سے وہ 80ہزار روپے نقدی۔شناختی کارڈ اے ٹی ایم کارڈ سمیت دیگر ضروری کاغذات سے محروم ہو گیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -