بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی دیکر 5 افراد کی نو عمر لڑکی سے اجتماعی زیادتی لیکن پتہ کب چلا؟ تفصیلات ایسی کہ شیطان بھی کانوں کو ہاتھ لگائے

بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی دیکر 5 افراد کی نو عمر لڑکی سے اجتماعی زیادتی ...
بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی دیکر 5 افراد کی نو عمر لڑکی سے اجتماعی زیادتی لیکن پتہ کب چلا؟ تفصیلات ایسی کہ شیطان بھی کانوں کو ہاتھ لگائے

  

بہاولنگر (ویب ڈیسک) چھوٹے بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی دے کر پانچ  افراد نے مبینہ طور پر 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جن میں سے تاحال کوئی گرفتار نہیں کیا  جاسکا،متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ ملزمان اس کے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دیتے تھے، حاملہ ہونے پر ماں کو واقعے کا بتایا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ ملزمان اسے اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور بلیک میل کرکے بھی زیادتی کرتے رہے۔جیونیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کی درخواست پر واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہو سکے ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -بہاول نگر -