وفاقی وزیرحماد اظہر  مہنگائی کی نئی وجہ سامنے لے آئے

وفاقی وزیرحماد اظہر  مہنگائی کی نئی وجہ سامنے لے آئے
وفاقی وزیرحماد اظہر  مہنگائی کی نئی وجہ سامنے لے آئے

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دنیا بھر میں کورونا کی بندشوں کو مہنگائی کی وجہ قرار دے دیا۔

ٹوئٹر پر حماد اظہر نے لکھا  کہ ساری دنیا میں کورونا کی بندشیں مہنگائی کا سبب بن گئی ہیں، امریکا میں  مہنگائی کی شرح 30 سال کی بلند ترین سطح پر ہے اور یورپ میں مہنگائی کی شرح 13سال کی بلند ترین سطح پر ہے،  2021 میں بننے والی موٹرویز اور سڑکیں 2013 سے بھی سستی بنی ہیں جب کہ 2013 کی مہنگائی موٹرویز اور سڑکیں (ن) لیگ کے کارناموں کی وجہ سے ہیں۔

مزید :

قومی -