انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 227.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -