عوام کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ گیا تو عدالتوں سے رجوع نہیں کرینگے:شاہ محمود قریشی 

عوام کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ گیا تو عدالتوں سے رجوع نہیں کرینگے:شاہ محمود ...
عوام کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ گیا تو عدالتوں سے رجوع نہیں کرینگے:شاہ محمود قریشی 

  

 ملتان (آئی ا ین پی ) سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عوام کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ گیا تو عدالتوں سے رجوع نہیں کرینگے،ادارے غیر جانبدارنہ ہوئے تو سارا نظام بگڑ جائے گا۔

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی سزا اور نااہلی ختم ہوسکتی ہے، تمام اشارے نوازشریف کی سزا اور نااہلی ختم کرنے کی طرف ہیں۔ پاسپورٹ واپسی ایک سلسلے کی کڑی ہے، این آر او ٹو کے حصول کا سفر جاری ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اداروں کے آزاد، غیرجانبدار ہونے تک ترقی ممکن نہیں ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -