آسٹریلوی جوڑا سڑک کنارے شرمناک حالت میں گوگل میپس کے ذریعے پکڑا گیا 

 آسٹریلوی جوڑا سڑک کنارے شرمناک حالت میں گوگل میپس کے ذریعے پکڑا گیا 
 آسٹریلوی جوڑا سڑک کنارے شرمناک حالت میں گوگل میپس کے ذریعے پکڑا گیا 

  

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل میپس پر لوگوں کے قابل اعتراض حالت میں نظر آنے کے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں اور اب ایک آسٹریلوی جوڑا سڑک کنارے شرمناک حالت میں گوگل میپس کے ذریعے پکڑا گیا ہے۔ ویب سائٹ’انڈی 100‘ کے مطابق یہ مرد اور خاتون آسٹریلوی ریاست ساﺅتھ آسٹریلیا میں واقع شہر کیتھ کے قریب ڈوکس ہائی وے پر سفر کر رہے تھے جب انہوں نے یہ شرمناک حرکت کی۔

انہوں نے گاڑی سڑک کنارے کھڑی کر دی اور کھلے عام شرمناک حرکات میں مصروف ہو گئے۔ ایسے میں گوگل میپس کے کیمروں نے اس منظر کو محفوظ کر لیا۔ اگلے روز ایک صارف گوگل سٹریٹ ویو کے فیچر کے ذریعے اس علاقے کو دیکھ رہا تھا جب اسے یہ جوڑا شرمناک حالت میں نظر آگیا اور اس نے ان کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا جو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -