آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کادورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کادورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا
آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کادورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ، راولاکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور نکیال سیکٹر پر تعینات جوانوں کے حوصلوں کی تعریف کی ۔ عسکری ذرائع کے مطابق جنرل کیانی نے ایل او سی پر کشیدگی والے علاقے نکیال سیکٹرکا دورہ کیا اور فوجیوں سے ملاقات کی ۔اُنہوں نے سرحدی علاقے سے ایل او سی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور سرحد وں کی حفاظت پر مامور جوانوں کے بلندوبالاحوصلوں کی تعریف کی ۔

مزید :

راولپنڈی -