شام پر ممکنہ حملہ : بحیرہ روم میں امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ بیلسٹک میزائل ٹیسٹ فائر

شام پر ممکنہ حملہ : بحیرہ روم میں امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ بیلسٹک میزائل ...
شام پر ممکنہ حملہ : بحیرہ روم میں امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ بیلسٹک میزائل ٹیسٹ فائر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ماسکو، دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) بحیرہ روم کے مشرقی ساحل پر امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ بیلسٹک میزائل ٹیسٹ فائر کردیئے ہیں ۔ روس کاکہناہے کہ بحیرہ روم کے مشرقی ساحل سے فائرہونیوالے دونوں میزائل سمندر میں گرے ہیں ، وزیردفاع نے صدر ولادی میرپیوٹن کوآگاہ کردیاہے ۔بتایاگیاہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ بیلسٹک میزائل ٹیسٹ فائر کیے ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی