بھارتی ہائی کمشنر کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات

بھارتی ہائی کمشنر کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات
بھارتی ہائی کمشنر کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر راگوان نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس میں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک، بھارت مذاکراتی عمل پر گفتگو کے ساتھ ساتھ نیویارک میں وزیراعظم نواز شریف اور منموہن سنگھ کی ممکنہ ملاقات سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : اسلام آباد