امید ہے کہ کانگریس شام پر حملے کے حق میں ووٹ دے گی:اوباما

امید ہے کہ کانگریس شام پر حملے کے حق میں ووٹ دے گی:اوباما
 امید ہے کہ کانگریس شام پر حملے کے حق میں ووٹ دے گی:اوباما

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ امید ہے کہ کانگریس شام پر حملے کے حق میں ووٹ دے گی کیونکہ معصوم شہریوں پر کیمیائی حملہ ناقابل برداشت ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوباما کا کہنا تھا کہ شام کی صورتحال افغانستان اور عراق سے مختلف ہے اورحملے سے شام کی کیمیائی ہتھیار استعمال کر نے کی صلاحیت ختم ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ بشارالاسد کا احتساب ہو نا چایئے اور بشارالاسد کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔