انکم ٹیکس گوشوارے اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

Sep 03, 2015

؂

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے گزشتہ روز باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق مجموعی آمدن اور مجموعی ٹیکس ادائیگی کی اسٹیٹمنٹ داخل کروانے کی مہلت 30اگست تک ختم گئی تھی تاہم ٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے ایف بی آر نے مجموعی آمدن اور مجموعی ٹیکس ادائیگی کی ا سٹیٹمنٹ داخل کروانے کی مہلت میں 30ستمبر تک توسیع کر دی ہے

مزیدخبریں