انڈ سٹری کی تر قی کیلئے بنیا دی تبد یلیا ں کر نی ہوں گی:شوکت علی

انڈ سٹری کی تر قی کیلئے بنیا دی تبد یلیا ں کر نی ہوں گی:شوکت علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر)ملکی تجا رت اور لو کل انڈ سٹری کی تر قی کیلئے ٹھوس اور بنیا دی تبد یلیا ں کر نی ہوں گی،آسا ن ، سا دہ اور ڈا ئر یکٹ ٹیکسیشن کے نظا م کو را ئج کیا جا ئے ، عا لمی گر یٹ گیم کے مقا بلے میں تجا رتی پا لیسی کوبھی بہتر ین اندازسے بنا یا جا ئے، ٹیکسیشن کے ایشو پر وفا ق اور صو بو ں میں مفا ہمت کا عمل زیا دہ سے زیا دہ مو ثر بنا نا ہو گا ،ملکی صنعت کو فرو غ دینے کیلئے امپو رٹ ایٹمز پر ٹیکس بڑ ھا نے کے ساتھ حا صل ہو نے والے محا صل کو لو کل انڈسٹر ی کی فلا ح اور تر قی پر لگا یا جا ئے ، لوکل انڈ سٹر ی کیلئے بجلی ، گیس سمیت دیگر ٹیر ف اور ان ڈا ئریکٹ ٹیکسز ختم کیے جا ئیں،تاجران سمال ہوزری و ریڈی میڈ گارمنٹس مینو فیکچرنگ یونٹس کے سینکڑو ں مالکان کے منعقدہ عا لمی تجا رتی پا لیسی کے عنوان سے تین رو زہ سمینا ر میں چوہدری شوکت علی صدر گارمنٹس ایسوسی ایشن نے کہا کہ انشا اللہ پا کستان سے تجا رت کے ذر یعے سرد جنگ کا مکمل صفا یا کیا جا ئے گا۔

امپورٹ ایٹمز پر چیک اینڈ بیلنس فو ل پرو ف پالیسی کی ضرورت ہے جس میں امپورٹ پر انڈر انوائسنگ اوربینکنگ چینل کے ذریعے ادائیگی کو یقینی بنایا جائے، گارمنٹس ایکسپورٹ پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافے سے ملکی صنعت میں ترقی آئیگی شرکاء نے وزیراعظم اور وزیر خرانہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فنانس بل میں گارمنٹس امپورٹ پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کو سراہاتے ہوئے کہا کہ ان کے اس اقدام سے ملک کی لوکل انڈسٹری ترقی کریگی اور بالخصوص سمال یونٹس ہوزری مینو فیکچرنگ مالکان اور ان میں کام کرنے والے لاکھوں کاریگروں کے گھروں میں انشاء اللہ خوشحالی آئے گی کارخانہ دار اور ملازمین حکومت کے اس اقدام سے خوش ہیں صدر چوہدری شوکت نے حکومت کے اس اقدام کو سراہاتے ہوئے کہا کہ ہوزری تاجران کا یہ دیرینہ مطالبہ تھا جو پورا کیا گیا اجلاس میں لاہور کے تقریبا2000 یونٹس کے نمائندگان نے شرکت کرکے حکومت کی پالیسی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید :

کامرس -