باہر کے لوگوں کو سوسائٹی پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، محمد اصغر

باہر کے لوگوں کو سوسائٹی پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، محمد اصغر
باہر کے لوگوں کو سوسائٹی پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، محمد اصغر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سٹیٹ لائف ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے کل ہونے والے الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں محافظ گروپ نے انتخابی مہم کے آخری روز ڈور ٹو ڈورمہم مکمل کر لی رہائشیوں سے ملاقات کے بعدصدر کے امیدوار محمد اصغر نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کچھ لوگ باہر سے آ کر سوسائٹی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں سٹیٹ لائف کے ممبران کے خون پسینے اور محنت کی کمائی سے سٹیٹ لائف کے ممبران کے لیے چھت فراہم کی گئی ہے مبارک ملک، شہزاد وحید نے سوسائٹی کے لیے بے تحاشا قربانیاں دی ہیں 4ستمبر کو ہم کسی ایسے گروپ کو قبضہ نہیں کرنے دیں گے جن کاسوسائٹی سے تعلق نہ ہو 4ستمبر محافظ گروپ کی کامیابی اور پھول کی فتح کا دن ہے ۔