محافظ گروپ کے امیدوار جنرل سیکرٹری آصف شاہین کے کاغذات مسترد

محافظ گروپ کے امیدوار جنرل سیکرٹری آصف شاہین کے کاغذات مسترد
 محافظ گروپ کے امیدوار جنرل سیکرٹری آصف شاہین کے کاغذات مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سٹیٹ لائف ہاؤسنگ سوسائٹی کے الیکشن 2016ء میں سیکرٹری کوآپریٹو پنجاب کی عدالت نے محافظ گروپ کے امیدوار برائے جنرل سیکرٹری میاں آصف شاہین کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے، الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا، ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا زیادہ فائدہ الخدمت گروپ کے جنرل سیکرٹری کو ہوگا، اس وقت تک الخدمت گروپ کا پلڑا بھاری نظر آرہا ہے، تاہم حتمی فیصلہ 4 ستمبر کو ہوگا۔