البیراک ویسٹ مینجمنٹ کے سٹاف میں یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب
لاہور( جنرل رپورٹر)لبیراک ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے عید سے قبل سینٹری سٹاف میں نئے یونیفارمز تقسیم کرنے کی تقریب فورٹ روڈ پر ہوئی ، سینٹری سٹاف عید پر مثالی صفائی کے لیے پُر عزم اس موقع پر البیراک ترجمان کا کہنا تھا کہ معمول کے علاوہ عید جیسے خصوصی تہواروں پر سینٹری ورکرز کو نئے یونیفارمز جاری کیے جاتے ہیں ۔