ڈھول بجانا شوق ہی نہیں بلکہ جنون بھی ہے ‘ اس جنون کو لے کر پوری دنیا میں جانا چاہتی ہیں‘حوریہ عصمت

ڈھول بجانا شوق ہی نہیں بلکہ جنون بھی ہے ‘ اس جنون کو لے کر پوری دنیا میں جانا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن) ڈھول پلئیرحوریہ عصمت نے کہا ہے کہ ڈھول بجانا ان کا شوق ہی نہیں جنون بھی ہے اور اس جنون کو لے کر وہ پوری دنیا میں جانا چاہتی ہیں۔ایک انٹرویو میں حوریہ عصمت نے کہا کہ انہیں شروع سے ہی صوفی ازم سے لگا تھا مگر ان کی شوبزمیں انٹری بطوراداکارہ ہوگئی۔انہوں نے اپنے اس شوق کی تکمیل کے لیئے نامورڈھول پلئیرگونگا سائیں اورمٹھوسائیں سے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا اور جب انہوں نے مجھے اجازت دی میں نے شوز اور مزارات پر ڈھول بجانا شروع کردیامجھے خوشی ہے کہ میں اپنے اس شوق کی تکمیل کررہی ہوں ۔

مزید :

کلچر -