پابندی کے باجود رشوت لیکر بھرتیاں کرنے پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے حکم پر ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی کا دفتر سیل

پابندی کے باجود رشوت لیکر بھرتیاں کرنے پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے حکم پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کے حکم ایگزیکٹو (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )
ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ملک محمد یونس نے ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی خانیوال رئیس احمد کو معطل کرکے دفتر سیل کردیا ان پر الیکشن کے دوران بھرتیوں پر پابندی کے باوجود رشوت لے کر 109 ملازمین بھرتی کرنے کا الزام ہے رئیس احمد کو معطل کرکے فوری لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دیا جبکہ ان کی جگہ محمد افضل تعینات کردیاگیا ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ رئیس احمد کے خلاف بھرتیوں پر پابندی کے باوجود رشوت لے کر 109 بھرتیاں کرنے پر پیڈایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
دفتر سیل