نشتر ہسپتال میں داخل مریض کے کانگو وائرس میں مبتلا ہونیکی افواہ
ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں داخل مریض کے کانگو وائرس میں مبتلا ہونے کی افواہ پھیل گئی نشتر انتظامیہ کیمطابق ملتان کا (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
رہائشی 16 محسن ولد اعجاز کانگو بخار کا مریض نہیں ہے بلکہ اس کو اور مرض ہے جس کا علاج جاری ہے۔