خناق میں مبتلا10سالہ بچی نشتر ہسپتال میں داخل
ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں خناق میں مبتلا10سالہ بچی داخل کروائی گئی ہے۔کبیروالا کی رہائشی ثریا دختر اسلم کا وارڈ نمبر2میں علاج جاری ہے۔

You are subscribed Successfully