وفاقی وزیر سکندر بوسن آج ساہی چاون میں گرلز سکول کا افتتاح کرینگے

وفاقی وزیر سکندر بوسن آج ساہی چاون میں گرلز سکول کا افتتاح کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن آج موضع ساہی چاون میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کا افتتاح کریں گے ‘ گرلزکمیونٹی سکول ساہی چاون کو مڈل سکول کا درجہ دیا گیا ہے ‘ (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
آج اس سلسلے میں تقریب ہوگی جس میں ایم پی اے شوکت بوسن اور ای ڈی او ایجوکیشن اشفاق گجر بھی شرکت کریں گے ۔
افتتاح