ڈیپوٹیشن پر آئے افسران کی فہرست طلب، ضلعی افسران کو مراسلے جاری
خانیوال(نمائندہ پاکستان)صوبے بھر میں ڈیپوٹیشن پر آئے آفیسران کی فہرست طلب صوبے بھر کے ضلعی آفسران کو (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
مراسلے جاری ،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو تحریری مراسلے جاری کئے ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں ڈیپوٹیشن پر آئے آفیسران کی فہرست تیارکرکے پنجاب حکومت کو بھیجوائیں ۔
ڈیپوٹیشن